ہر ایک اپنے ہمسایہ سے ہوشیار رہےاور تُم کِسی بھائی پر اِعتماد نہ کروکیونکہ ہر ایک بھائی دغابازی سے دُوسرے کیجگہ لے لے گااور ہر ایک ہمسایہ غَِیبت کرتا پِھرے گا۔