اور ہر ایک اپنے ہمسایہ کو فریب دے گااور سچ نہ بولے گا ۔اُنہوں نے اپنی زُبان کو جُھوٹ بولنا سِکھایا ہےاور بدکرداری میں جانفشانی کرتے ہیں۔