وہ اپنی زُبان کو ناراستی کی کمان بناتے ہیں۔وہ مُلک میں زورآور ہو گئے ہیں لیکن راستی کےلِئے نہیںکیونکہ وہ بُرائی سے بُرائی تک بڑھتے جاتے ہیںاور مُجھ کو نہیں جانتے خُداوند فرماتا ہے۔