یرمِیاہ 4:30 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب اَے غارت شُدہ! تُو کیا کرے گی؟اگرچہ تُو لال جوڑاپہنے ۔اگرچہ تُو زرِّین زیوروں سے آراستہ ہو ۔ اگرچہ تُواپنی آنکھوں میں سُرمہ لگائےتُو عبث اپنے آپ کوخُوب صُورت بنائے گی ۔تیرے عاشِق تُجھ کو حقِیر جانیں گے ۔وہ تیری جان کے طالِب ہوں گے۔

یرمِیاہ 4

یرمِیاہ 4:23-31