سواروں اور تِیراندازوں کے شور سےتمام شہری بھاگ جائیں گے ۔وہ گھنے جنگلوں میں جا گُھسیں گےاور چٹانوں پر چڑھ جائیں گے ۔سب شہر ترک کِئے جائیں گے اور کوئی آدمی اُنمیں نہ رہے گا۔