یرمِیاہ 4:28 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِسی لِئے زمِین ماتم کرے گیاور اُوپر سے آسمان تارِیک ہو جائے گاکیونکہ مَیں کہہ چُکا ۔مَیں نے اِرادہ کِیا ہے۔مَیں اُس سے پشیمان نہ ہُوں گا اور اُس سے بازنہ آؤُں گا۔

یرمِیاہ 4

یرمِیاہ 4:21-31