یرمِیاہ 12:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن اَے خُداوند! تُو مُجھے جانتا ہے ۔تُو نے مُجھے دیکھااور میرے دِل کو جو تیری طرف ہے آزمایا ہے ۔تُو اُن کو بھیڑوں کی مانِند ذبح ہونے کے لِئےکھینچ کر نِکالاور قتل کے دِن کے لِئے اُن کو مخصُوص کر۔

یرمِیاہ 12

یرمِیاہ 12:1-6