تُو نے اُن کو لگایا اور اُنہوں نے جڑ پکڑ لی ۔وہ بڑھ گئے بلکہ برومند ہُوئے ۔تُو اُن کے مُنہ سے نزدِیکپراُن کے دِلوں سے دُور ہے۔