اہلِ زمِین کی شرارت سے زمِین کب تک ماتمکرے اور تمام مُلک کی روئیدگی پژمُردہ ہو؟چرِندے اور پرِندے غارت ہو گئےکیونکہ اُنہوں نے کہا وہ ہمارا انجام نہ دیکھے گا۔