اُونٹوں کی قطاریں اور مِدیا ن اور عیفہ کی سانڈنیاںآ کر تیرے گِرد بے شُمار ہوں گی ۔وہ سب سبا سے آئیں گے اور سونا اور لُبانلائیں گےاور خُداوند کی حمد کا اِعلان کریں گے۔