قِیدار کی سب بھیڑیں تیرے پاس جمع ہوں گی ۔نبایو ت کے مینڈھے تیری خِدمت میں حاضِرہوں گے ۔وہ میرے مذبح پر مقبُول ہوں گےاور مَیں اپنی شَوکت کے گھر کو جلال بخشُوں گا۔