تب تُو دیکھے گی اور مُنوّر ہو گیہاں تیرا دِل اُچھلے گااور کُشادہ ہو گاکیونکہ سمُندر کی فراوانی تیری طرف پِھرے گیاور قَوموں کی دَولت تیرے پاس فراہم ہو گی۔