یسعیاہ 60:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

اپنی آنکھیں اُٹھا کر چاروں طرف دیکھ ۔وہ سب کے سب اِکٹّھے ہوتے ہیں اور تیرےپاس آتے ہیں ۔تیرے بیٹے دُورسے آئیں گےاور تیری بیٹِیوں کو گود میں اُٹھا کر لائیں گے۔

یسعیاہ 60

یسعیاہ 60:1-6