تیرا سُورج پِھر کبھی نہ ڈھلے گااور تیرے چاند کو زوال نہ ہو گاکیونکہ خُداوند تیرا ابدی نُور ہو گااور تیرے ماتم کے دِن ختم ہو جائیں گے۔