پِھر تیری روشنی نہ دِن کو سُورج سے ہو گینہ چاندکے چمکنے سےبلکہ خُداوند تیرا ابدی نُوراور تیرا خُداتیرا جلال ہو گا۔