پِھر کبھی تیرے مُلک میں ظُلم کا ذِکر نہ ہو گااورنہ تیری حدُود کے اندر خرابی یا بربادی کابلکہ تُواپنی دِیواروں کا نام نجات اور اپنے پھاٹکوںکا حمد رکھّے گی۔