مَیں پِیتل کے بدلے سونا لاؤُں گااور لوہے کے بدلے چاندی اور لکڑی کے بدلےپِیتل اور پتّھروں کے بدلے لوہااور مَیں تیرے حاکِموں کو سلامتی اور تیرےعامِلوں کوصداقت بناؤُں گا۔