تُو قَوموں کا دُودھ بھی پی لے گی ۔ہاں بادشاہوں کی چھاتی چُوسے گیاور تُو جانے گی کہ مَیں خُداوند تیرانجات دینےوالا اور یعقُو ب کا قادِر تیرا فِدیہ دینےوالا ہُوں۔