اِس لِئے کہ تُو ترک کی گئی اور تُجھ سے نفرت ہُوئیاَیسا کہ کِسی آدمی نے تیری طرف گُذر بھی نہ کِیا ۔مَیں تُجھے ابدی فضِیلت اور پُشت در پُشت کیشادمانی کا باعِث بناؤُں گا۔