اور تیرے غارت گروں کے بیٹے تیرے سامنےجُھکتے ہُوئے آئیں گےاور تیری تحقِیر کرنے والے سب تیرے قدموںپر گِریں گےاور وہ تیرا نام خُداوند کا شہر اِسرائیل کے قُدُّوسکا صِیُّون رکھّیں گے۔