لُبنا ن کا جلال تیرے پاس آئے گا ۔ سرو اور صنَوبراوردیودار سب آئیں گےتاکہ میرے مَقدِس کو آراستہ کریں اورمَیں اپنےپاؤں کی کُرسی کو رَونق بخشُوں گا۔