یسعیاہ 59:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُن کے پاؤں بدی کی طرف دَوڑتے ہیں اور وہ بے گُناہ کا خُون بہانے کے لِئے جلدی کرتے ہیں ۔ اُن کے خیالات بدکرداری کے ہیں ۔ تباہی اور ہلاکت اُن کی راہوں میں ہے۔

یسعیاہ 59

یسعیاہ 59:5-8