یسعیاہ 59:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہ سلامتی کا راستہ نہیں جانتے اور اُن کی روِش میں اِنصاف نہیں ۔ وہ اپنے لِئے ٹیڑھی راہ بناتے ہیں ۔ جوکوئی اُس میں جائے گا سلامتی کو نہ دیکھے گا۔

یسعیاہ 59

یسعیاہ 59:2-14