یسعیاہ 59:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُن کے جالے سے پوشاک نہیں بنے گی ۔ وہ اپنی دست کاری سے مُلبّس نہ ہوں گے ۔ اُن کے اعمال بدکرداری کے ہیں اورظُلم کا کام اُن کے ہاتھوں میں ہے۔

یسعیاہ 59

یسعیاہ 59:1-12