یسعیاہ 59:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہ افعی کے انڈے سیتے اور مکڑی کا جالا تنتے ہیں۔ جو اُن کے انڈوں میں سے کُچھ کھائے مَر جائے گا اور جو اُن میں سے توڑا جائے اُس سے افعی نِِکلے گا۔

یسعیاہ 59

یسعیاہ 59:1-9