کاشکہ میرے لِئے بیابان میں مُسافِر خانہ ہوتاتاکہ مَیں اپنی قَوم کو چھوڑ دیتا اور اُن میں سےنِکل جاتا!کیونکہ وہ سب بدکار اور دغاباز جماعت ہیں۔