خُداوند یُوں فرماتا ہے کہنہ صاحِبِ حِکمت اپنی حِکمت پراور نہ قَوی اپنی قُوّت پراور نہ مال دار اپنے مال پر فخر کرے۔