لیکن جو فخر کرتا ہےاِس پر فخر کرے کہ وہ سمجھتا اور مُجھے جانتا ہےکہ مَیں ہی خُداوند ہُوں جو دُنیا میں شفقت و عدلاور راستبازی کو عمل میں لاتا ہُوںکیونکہ میری خُوشنُودی اِن ہی باتوں میں ہےخُداوند فرماتا ہے۔