کہہ دے خُداوند یُوں فرماتا ہے کہآدمِیوں کی لاشیں مَیدان میںکھاد کی طرح گِریں گیاور اُس مُٹّھی بھر کی مانِند ہوں گی جو فصل کانٹےوالے کے پِیچھے رہ جائےجِسے کوئی جمع نہیں کرتا۔