اَے عروعیر کی رہنے والیتُو راہ پر کھڑی ہو اور نِگاہ کر ۔بھاگنے والے سے اور اُس سے جو بچ نِکلیہوپُوچھکہ کیا ماجرہ ہے؟۔