موآ ب رُسوا ہُؤا کیونکہ وہ پست کر دِیا گیا ۔تُم واوَیلا مچاؤ اور چِلاّؤ ۔ارنُو ن میں اِشتِہار دو کہموآ ب غارت ہو گیا۔