یرمِیاہ 4:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

ہائے میرا دِل! میرے پردۂِ دِل میں درد ہے ۔میرادِل بے تاب ہے ۔مَیں چُپ نہیں رہ سکتاکیونکہ اَے میری جان! تُو نے نرسِنگے کی آوازاور لڑائی کی للکار سُن لی ہے۔

یرمِیاہ 4

یرمِیاہ 4:17-27