یرمِیاہ 4:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

تیری چال اور تیرے کاموں سے یہ مُصِیبت تُجھ پر آئی ہے ۔ یہ تیری شرارت ہے ۔ یہ بُہت تلخ ہے کیونکہ یہ تیرے دِل تک پُہنچ گئی ہے۔

یرمِیاہ 4

یرمِیاہ 4:17-21