یرمِیاہ 36:26 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور بادشاہ نے شاہزادہ یرحمئیل کو اور شرایا ہ بِن عزری ایل اور سلمیا ہ بِن عبدی ایل کو حُکم دِیا کہ بارُو ک مُنشی اور یَرمِیا ہ نبی کو گرِفتار کریں لیکن خُداوند نے اُن کو چُھپایا۔

یرمِیاہ 36

یرمِیاہ 36:17-27