اور جب بادشاہ طُومار اور اُن باتوں کو جو بارُو ک نے یَرمِیا ہ کی زُبانی لِکھی تِھیں جلا چُکا تو خُداوند کا یہ کلام یَرمِیا ہ پر نازِل ہُؤا۔