لیکن اِلناتن اور دِلایا ہ اور جمریا ہ نے بادشاہ سے عرض کی کہ طُومار کو نہ جلائے پر اُس نے اُن کی ایک نہ سُنی۔