وہ روتے اور مُناجات کرتے ہُوئے آئیں گے ۔مَیں اُن کی راہبری کرُوں گا ۔ مَیں اُن کو پانیکی ندِیوں کی طرفراہِ راست پر چلاؤُں گا جِس میں وہ ٹھوکر نہکھائیں گےکیونکہ مَیں اِسرائیل کا باپ ہُوں اور افرائِیممیرا پہلوٹھا ہے۔