اَے قَومو! خُداوند کا کلام سُنواور دُور کے جزِیروں میں مُنادی کرو اور کہو کہجِس نے اِسرائیل کو تِتّربِتّر کِیا وُہی اُسے جمعکرے گااور اُس کی اَیسی نِگہبانی کرے گا جَیسی گڈریا اپنےگلّہ کی۔