یرمِیاہ 31:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

دیکھو مَیں شِمالی مُلک سے اُن کو لاؤُں گااور زمِین کی سرحدّوں سے اُن کو جمع کرُوں گااور اُن میں اندھے اور لنگڑےاور حامِلہ اور زچّہ سب ہوں گے ۔اُن کی بڑی جماعت یہاں واپس آئے گی۔

یرمِیاہ 31

یرمِیاہ 31:4-17