کیونکہ خُداوند نے یعقُو ب کا فِدیہ دِیا ہے اور اُسےاُس کے ہاتھ سے جو اُس سے زورآور تھا رہائیبخشی ہے۔