پہاڑوں پر بنی اِسرائیل کی گِریہ و زاری اور مِنّتکی آواز سُنائی دیتی ہےکیونکہ اُنہوں نے اپنی راہ ٹیڑھی کیاور خُداوند اپنے خُدا کو بُھول گئے۔