لیکن خُداوند فرماتا ہےاَے اِسرائیل کے گھرانے! جِس طرح بِیویبے وفائی سے اپنے شَوہر کو چھوڑ دیتی ہےاُسی طرح تُو نے مُجھ سے بے وفائی کی ہے۔