اَے برگشتہ فرزندو واپس آؤ!مَیں تُمہاری برگشتگی کا چارہ کرُوں گا ۔دیکھ ہم تیرے پاس آتے ہیں کیونکہ تُو ہی اَے خُداوند ہمارا خُدا ہے۔