یرمِیاہ 3:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

آہ! مَیں نے تو کہا تھامَیں تُجھ کو فرزندوں میں شامِل کر کےخُوش نُما مُلکیعنی قَوموں کی نفِیس مِیراث تُجھے دُوں گااور تُو مُجھے باپ کہہ کر پُکا رے گی اور تُو پِھر مُجھسے برگشتہ نہ ہو گی۔

یرمِیاہ 3

یرمِیاہ 3:12-25