یرمِیاہ 24:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

ایک ٹوکری میں اچّھے سے اچّھے اِنجِیر تھے ۔ اُن کی مانِند جو پہلے پکتے ہیں اور دُوسری ٹوکری میں نِہایت خراب اِنجِیر تھے۔ اَیسے خراب کہ کھانے کے قابِل نہ تھے۔

یرمِیاہ 24

یرمِیاہ 24:1-8