اور خُداوند نے مُجھ سے فرمایا اَے یَرمِیا ہ! تُو کیا دیکھتا ہے؟اور مَیں نے عرض کی اِنجِیر۔ اچّھے اِنجِیر۔ نِہایت اچّھے اور خراب اِنجِیر ۔ بُہت خراب ۔ اَیسے خراب کہ کھانے کے قابِل نہیں۔