یرمِیاہ 24:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

جب شاہِ بابل نبُوکدر ضر شاہِ یہُودا ہ یکُونیا ہ بِن یہُویقِیم کو اور یہُودا ہ کے اُمرا کو کارِیگروں اور لُہاروں سمیت یروشلیِم سے اَسِیرکر کے بابل کو لے گیا تو خُداوند نے مُجھ پر نُمایاں کِیا اور کیا دیکھتا ہُوں کہ خُداوند کی ہَیکل کے سامنے اِنجِیر کی دو ٹوکریاں دھری تِھیں۔

یرمِیاہ 24

یرمِیاہ 24:1-4