یرمِیاہ 23:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

مَیں نے یروشلیِم کے نبِیوں میں بھی ایک ہَولناکبات دیکھی ۔وہ زِنا کار جُھوٹ کے پیرَواور بدکاروں کے حامی ہیںیہاں تک کہ کوئی اپنی شرارت سے باز نہیں آتا ۔وہ سب میرے نزدِیک سدُو م کی مانِند اور اُسکے باشِندے عمُور ہ کی مانِند ہیں۔

یرمِیاہ 23

یرمِیاہ 23:7-16