اِسی لِئے ربُّ الافواج نبِیوں کی بابت یُوں فرماتا ہے کہدیکھ مَیں اُن کو ناگدَونا کِھلاؤُں گااور اِندراین کا پانی پِلاؤُں گاکیونکہ یروشلیِم کے نبیوں ہی سے تمام مُلک میںبے دِینی پَھیلی ہے۔