اور مَیں نے سامرِ یہ کے نبِیوں میں حماقتدیکھی ہےاُنہوں نے بعل کے نام سے نبُوّت کیاور میری قَوم اِسرائیل کو گُمراہ کِیا۔